امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 29 جولائی (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ توقع سے کم افراط زر کی رپورٹ کے باعث فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.8 فیصد بڑھ کر 1268.84 ڈالر فی اونس رہے۔

Leave a Reply