پاک فوج کے عظیم سپوت اورجنگ ستمبر کے ہیرو میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا یوم شہادت کل نایا جائے گا

فیصل آباد۔ 11 ستمبر (اے پی پی):بری فوج کے عظیم سپوت اور جنگ ستمبر1965 کے ہیرو میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا یوم شہادت آج 12ستمبر بروزجمعہ کو منایا جائے گا۔ میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نے 12ستمبر 1965کو پاک بھارت جنگ کے دوران لاہور کے محاذ پر سینہ سپر ہوتے ہوئے جام شہادت نوش پایا۔ ا نہیں پاکستان کی مسلح افواج کے سب سے بڑے اعزاز نشان …

فیصل آباد۔ 11 ستمبر (اے پی پی):بری فوج کے عظیم سپوت اور جنگ ستمبر1965 کے ہیرو میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا یوم شہادت آج 12ستمبر بروزجمعہ کو منایا جائے گا۔ میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نے 12ستمبر 1965کو پاک بھارت جنگ کے دوران لاہور کے محاذ پر سینہ سپر ہوتے ہوئے جام شہادت نوش پایا۔

ا نہیں پاکستان کی مسلح افواج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حید ر سے نوازا گیا۔ برسی کے موقع پر شہید کی آخری آرام گاہ پر پھولوں کی چادریں چڑھائی جائیں گی اورفاتحہ خوانی کی جائے گی۔ اس موقع پر مساجد میں قرآن خوانیوں کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔