پاکستان یارن مرچنٹس ایسوسی ایشن کا سٹیٹ بینک کی جانب سے انٹریسٹ ریٹ میں 0.25 فیصد کی کمی کے فیصلہ کا خیر مقدم

اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) پاکستان یارن مرچنٹس ایسوسی ایشن ( پی وائی ایم اے) پنجاب اور کے پی کے زون کے چیئرمین شیخ محمد قاسم نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے انٹریسٹ ریٹ میں 0.25 فیصد کی کمی کے فیصلہ کی سراہتے ہوئے کہاکہ بینکوں کو بھی جاری کردہ قرضوں کی شرح سود کو 1.5فیصد کم کرنا چاہیے

Leave a Reply