چنیوٹ ،ٹھٹی بالا راجہ میں غیر قانونی طور پر ذخیرہ کئے گئے گندم کے 963 تھیلے برآمد

چنیوٹ۔ 22 ستمبر (اے پی پی):پنجاب انفورسمنٹ اینڈریگولیٹری اتھارٹی چنیوٹ نے ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑی کارروائی کی۔ٹھٹی بالا راجہ میں غیر قانونی طور پر ذخیرہ کئے گئے گندم کے 963 تھیلے برآمد کرلئے۔ 48.15 ٹن وزنی ٹھیلوں کی مالیت تقریبا 28 لاکھ 89 ہزار روپے ہے۔ ایس ڈی ای او پیرا محمد افضل نے کہا کہ کسی کو اوورچارجنگ کی غرض سے اشیائے ضروریہ ذخیرہ نہیں کرنے دیں گے۔

چنیوٹ۔ 22 ستمبر (اے پی پی):پنجاب انفورسمنٹ اینڈریگولیٹری اتھارٹی چنیوٹ نے ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑی کارروائی کی۔ٹھٹی بالا راجہ میں غیر قانونی طور پر ذخیرہ کئے گئے گندم کے 963 تھیلے برآمد کرلئے۔

48.15 ٹن وزنی ٹھیلوں کی مالیت تقریبا 28 لاکھ 89 ہزار روپے ہے۔

ایس ڈی ای او پیرا محمد افضل نے کہا کہ کسی کو اوورچارجنگ کی غرض سے اشیائے ضروریہ ذخیرہ نہیں کرنے دیں گے۔