واشنگٹن۔25ستمبر (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات سے قبل ان کے لیے غیر معمولی توصیفی کلمات ادا کیے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں بتایا کہ پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف عظیم راہنما اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بہترین شخصیت ہیں،وہ ان کے ساتھ ملاقات کے لیے آ رہےہیں لیکن مجھے پہنچنے …
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کیلئے ملاقات سے قبل غیر معمولی توصیفی کلمات

مزید خبریں
واشنگٹن۔25ستمبر (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات سے قبل ان کے لیے غیر معمولی توصیفی کلمات ادا کیے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں بتایا کہ پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف عظیم راہنما اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بہترین شخصیت ہیں،وہ ان کے ساتھ ملاقات کے لیے آ رہےہیں لیکن مجھے پہنچنے میں کچھ تاخیر ہوئی ہے، خوبصورت اوول افس میں کچھ دیر بعد ان سے ملاقات ہوگی۔








