قومی اسمبلی کی خواتین ارکان کی بلوچستان اسمبلی آمد، ایوان کی کارروائی دیکھی،سپیکر کا خیرمقدم

کوئٹہ۔ 26 ستمبر (اے پی پی):بلوچستان اسمبلی کے بروز جمعہ ہونے والے اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی نزہت صادق، اختر بی بی اور سابق رکن صوبائی اسمبلی زینت شاہوانی نے شرکت کی اور ایوان کی کارروائی دیکھی۔ سپیکر بلوچستان اسمبلی نے ایوان کی کارروائی دیکھنے کے لیے آنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہا ۔اسمبلی میں موجود اراکین نے مہمانوں کو خوش آمدید کہنے پر سپیکر کے اظہار کا خیرمقدم …

کوئٹہ۔ 26 ستمبر (اے پی پی):بلوچستان اسمبلی کے بروز جمعہ ہونے والے اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی نزہت صادق، اختر بی بی اور سابق رکن صوبائی اسمبلی زینت شاہوانی نے شرکت کی اور ایوان کی کارروائی دیکھی۔

سپیکر بلوچستان اسمبلی نے ایوان کی کارروائی دیکھنے کے لیے آنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہا ۔اسمبلی میں موجود اراکین نے مہمانوں کو خوش آمدید کہنے پر سپیکر کے اظہار کا خیرمقدم کیا۔

مزید خبریں