اسلام آباد۔28ستمبر (اے پی پی):وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے حج 2026 لیبر کوٹہ (پے سکیل 1 تا 9 کے مساوی) کے لیے متعلقہ اداروں سے نامزدگیاں طلب کر لیں۔ اتوار کو وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سے جاری بیان کے مطابق دیئے گئے طریقہ کار کے مطابق سرکاری ادارے وزارت کو براہ راست جبکہ کارپوریٹ ادارے ورکرز ویلفیئر فنڈ کو نامزدگیاں بھجوائیں گے۔ …
حج 2026 لیبر کوٹہ کے لیے متعلقہ اداروں سے نامزدگیاں طلب

مزید خبریں
اسلام آباد۔28ستمبر (اے پی پی):وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے حج 2026 لیبر کوٹہ (پے سکیل 1 تا 9 کے مساوی) کے لیے متعلقہ اداروں سے نامزدگیاں طلب کر لیں۔ اتوار کو وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سے جاری بیان کے مطابق دیئے گئے طریقہ کار کے مطابق سرکاری ادارے وزارت کو براہ راست جبکہ کارپوریٹ ادارے ورکرز ویلفیئر فنڈ کو نامزدگیاں بھجوائیں گے۔ واضح رہے وزارت یا ورکرز ویلفیئر فنڈ میں انفرادی درخواستوں کو قبول نہیں کیا جائے گا۔








