پاکستانی غیر مسلم طلبا و طالبات کے لیے مالی سال 26-2025کے تعلیمی وظائف کا اعلان

اسلام آباد۔28ستمبر (اے پی پی):وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے پاکستانی غیر مسلم طلبا و طالبات کے لیے مالی سال 26-2025کے تعلیمی وظائف کا اعلان کر دیا۔ اتوار کو وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق درخواست فارم آن لائن بھرنا لازمی ہے۔ آن لائن فارم مکمل کرنے کے بعد اسکا پرنٹ بمع متعلقہ دستاویزات دیے گئے …

اسلام آباد۔28ستمبر (اے پی پی):وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے پاکستانی غیر مسلم طلبا و طالبات کے لیے مالی سال 26-2025کے تعلیمی وظائف کا اعلان کر دیا۔ اتوار کو وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق درخواست فارم آن لائن بھرنا لازمی ہے۔ آن لائن فارم مکمل کرنے کے بعد اسکا پرنٹ بمع متعلقہ دستاویزات دیے گئے پتے پر وزارت کو ایک ماہ کے اندر 28 اکتوبر تک پہنچانا لازم ہے۔

مزید خبریں