ملک بھر میں موٹرویز پر مسلح افواج کی گاڑیوں، ایمبولینسوں، فائر بریگیڈ اور سپریم کورٹ و ہائیکورٹس کے ججز کی ’’فلیگ” یا علامتی نمبر پلیٹس والی گاڑیاں ٹول ٹیکس ادائیگی سے مستثنیٰ ہیں، وزارت مواصلات

اسلام آباد۔30ستمبر (اے پی پی):ملک بھر میں موٹرویز پر مسلح افواج کی گاڑیوں، ایمبولینسوں، فائر بریگیڈ اور سپریم کورٹ و ہائیکورٹس کے ججز کی ’’فلیگ‘‘ یا علامتی نمبر پلیٹس والی گاڑیاں ٹول ٹیکس ادائیگی سے مستثنیٰ ہیں۔ ایوان بالا میں سینیٹر کامران مرتضیٰ کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر وزارت مواصلات کی جانب سے بتایا گیا کہ لاہور موٹروے پر یومیہ ایک لاکھ 30 ہزار گاڑیوں کی آمدورفت ہے، …

اسلام آباد۔30ستمبر (اے پی پی):ملک بھر میں موٹرویز پر مسلح افواج کی گاڑیوں، ایمبولینسوں، فائر بریگیڈ اور سپریم کورٹ و ہائیکورٹس کے ججز کی ’’فلیگ‘‘ یا علامتی نمبر پلیٹس والی گاڑیاں ٹول ٹیکس ادائیگی سے مستثنیٰ ہیں۔ ایوان بالا میں سینیٹر کامران مرتضیٰ کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر وزارت مواصلات کی جانب سے بتایا گیا کہ لاہور موٹروے پر یومیہ ایک لاکھ 30 ہزار گاڑیوں کی آمدورفت ہے، ان میں سے صرف فائر بریگیڈ، ایمولینسز، مسلح افواج کی گاڑیاں اور ایسی گاڑیاں جن پر سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے پرچم یا علامتی نمبرپلیٹس نصب ہوں، وہ گاڑیاں ٹول ٹیکس سے مستثنیٰ ہیں۔