وزارت صحت کے 2 اداروں کو ضم کرکہ نیشنل ٹریڈیشنل کلیمنٹری اینڈ الٹرنیٹو میڈیسن کے نام سے نیا ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزارت صحت

اسلام آباد۔30ستمبر (اے پی پی):وزارت صحت کے 2 اداروں کو ضم کرکہ نیشنل ٹریڈیشنل کلیمنٹری اینڈ الٹرنیٹو میڈیسن کے نام سے نیا ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایوان بالا میں سینیٹر جان محمد کے سوال پر وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا کہ نیشنل طب کونسل اور نیشنل کونسل فار ہومیو پیتھی کو یکجا کرکے نیشنل ٹریڈیشنل کلیمنٹری اینڈ الٹرنیٹو میڈیسن کے نام سے ادارہ قائم …

اسلام آباد۔30ستمبر (اے پی پی):وزارت صحت کے 2 اداروں کو ضم کرکہ نیشنل ٹریڈیشنل کلیمنٹری اینڈ الٹرنیٹو میڈیسن کے نام سے نیا ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایوان بالا میں سینیٹر جان محمد کے سوال پر وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا کہ نیشنل طب کونسل اور نیشنل کونسل فار ہومیو پیتھی کو یکجا کرکے نیشنل ٹریڈیشنل کلیمنٹری اینڈ الٹرنیٹو میڈیسن کے نام سے ادارہ قائم کیا جائے گا۔ یہ مسودہ وزارت قانون کو بھجوا دیا گیا۔