ایوان بالا کا اجلاس ایجنڈے کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد 3 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد۔30ستمبر (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس ایجنڈے کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد 3 اکتوبر تک ملتوی کر دیا گیا۔ منگل کو سینیٹ کا اجلاس پریذائیڈنگ آفیسر شیری رحمان کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایجنڈے پر کارروائی مکمل ہونے کے بعد اجلاس جمعہ کی صبح تک ملتوی کر دیا گیا ۔  