اسلام آباد ۔ 07 اگست (اے پی پی) رواں سال دسمبر تک ملک میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 10کروڑ تک پہنچنے کی امید ہے ، انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کا کام اب دسمبر میں ہوگا۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق اس وقت ملک میں رجسٹرڈ ووٹو ں کی تعداد 9کروڑ70لاکھ21ہزار340ہو چکی ہے ۔
انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کا کام دسمبر میں ہوگا، ملک میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 10کروڑ تک پہنچنے کا امکان

مزید خبریں