آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد۔11اکتوبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سردرہا۔ہفتہ کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : سبی اور شہید بینظیر آباد میں 37ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

مزید خبریں