ڈونلد ٹرمپ 17 اکتوبر کو وولودیمیر زیلنسکی سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے

واشنگٹن ۔14اکتوبر (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کو 17 اکتوبر (جمعہ) کو وائٹ ہاؤس میں خوش آمدید کہیں گے۔ اے پی کے مطابق انہوں نے یہ اعلان شرم الشیخ سے واشنگٹن واپسی کے دوران طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیاتاہم انہوں نے ملاقات کے حوالے سے مزید کوئی تفصیل فراہم نہیں کی۔

واشنگٹن ۔14اکتوبر (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کو 17 اکتوبر (جمعہ) کو وائٹ ہاؤس میں خوش آمدید کہیں گے۔

اے پی کے مطابق انہوں نے یہ اعلان شرم الشیخ سے واشنگٹن واپسی کے دوران طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیاتاہم انہوں نے ملاقات کے حوالے سے مزید کوئی تفصیل فراہم نہیں کی۔