گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ضم ضلع کرم میں کوئلہ کی کان بیٹھنے سے 5 افراد کے جاں بحق ہونے پراظہار افسوس

اسلام آباد۔14اکتوبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضم ضلع کرم میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 5 افراد کے جاں بحق ہونے پردلی افسوس کا اظہار کیاہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں گورنر نے غمزدہ خاندانوں سے تعزیت اوردلی ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ۔ انہوں نے کہاکہ غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابرکے شریک ہیں۔  