پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی ایسوسی ایشنز کو جشن آزادی کے سلسلہ میں نمائشی میچز منعقد کروانے کی ہدایت

اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے تمام متعلقہ ایسوسی ایشنز کو جشن آزادی کے موقع پر نمائشی میچز منعقد کروانے کی ہدایت کر دی ۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ جشن آزادی کو شان و شوکت سے منانے کےلئے یہ ہدایات جاری کی ہے اور جشن آزادی کے سلسلہ میں سندھ، پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، آزاد …

اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے تمام متعلقہ ایسوسی ایشنز کو جشن آزادی کے موقع پر نمائشی میچز منعقد کروانے کی ہدایت کر دی ۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ جشن آزادی کو شان و شوکت سے منانے کےلئے یہ ہدایات جاری کی ہے اور جشن آزادی کے سلسلہ میں سندھ، پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر، فاٹا اور گلگت بلتستان کی کی ایسوسی ایشنز کے زیر اہتمام نمائشی میچز منعقد ہونگے۔

مزید خبریں

Leave a Reply