عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 10 اگست (اے پی پی) نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں اضافہ کے رجحان رہا۔ نیویارک کی عالمی منڈی (ایکسچینج) میں برنٹ نارتھ کروڈ کی ستمبر کے لئے سپلائی 18سینٹ کے اضافے کے ساتھ 52.88 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی کروڈ (امریکی خام تیل) کی سپلائی 49.72 ڈالر فی بیرل میں طے پائی۔

Leave a Reply