آئس شیما ۔ 27 مئی (اے پی پی) دنیا کے ترقی یافتی صنعتی جمہوری ممالک کے گروپ ”جی سیون“ نے کہا ہے کہ عالمی معیشت کی بہتری اولین ترجیح ہے جبکہ برطانیہ کا یورپی یونین سے انخلاء عالمی اقتصادی ترقی کے لیے شدید خطرہ ہو سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کے شہر آئس شیما میں جی سیون کے سربراہ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق جی سیون گروپ نے …
برطانیہ کا یورپی یونین سے انخلاء عالمی اقتصادی ترقی کے لیے شدید خطرہ ہو سکتا ہے، پرتشدد انتہا پسندی کا مل کر مقابلہ کرنا ہو گا،جی سیون سربراہ اجلاس کا اعلامیہ
آئس شیما ۔ 27 مئی (اے پی پی) دنیا کے ترقی یافتی صنعتی جمہوری ممالک کے گروپ ”جی سیون“ نے کہا ہے کہ عالمی معیشت کی بہتری اولین ترجیح ہے جبکہ برطانیہ کا یورپی یونین سے انخلاء عالمی اقتصادی ترقی کے لیے شدید خطرہ ہو سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کے شہر آئس شیما میں جی سیون کے سربراہ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق جی سیون گروپ نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاءکے نتیجہ میں بڑھتی ہوئی عالمی تجارت، سرمایہ کاری اور ملازمتوں کے رحجان کا رخ تبدیل ہو سکتا ہے۔









