سنگاپور ۔11 اگست (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو خام تیل کی قیمت میںایک فیصد تک کمی آئی۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں ستمبر کے لئے برنٹ نارتھ سی کی ترسیل 48 سینٹ کی کمی کے ساتھ 51.42 ڈالر فی بیرل اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی 44سینٹ کی کمی کے ساتھ 48.15 ڈالر فی بیرل میں طے پائی۔جمعرات کو امریکی خام تیل کے نرخ …
ایشیائی مارکیٹ میں جمعہ کو خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد تک کمی
سنگاپور ۔11 اگست (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو خام تیل کی قیمت میںایک فیصد تک کمی آئی۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں ستمبر کے لئے برنٹ نارتھ سی کی ترسیل 48 سینٹ کی کمی کے ساتھ 51.42 ڈالر فی بیرل اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی 44سینٹ کی کمی کے ساتھ 48.15 ڈالر فی بیرل میں طے پائی۔جمعرات کو امریکی خام تیل کے نرخ نیویارک کی منڈی میںاچانک چڑھنے کے بعدکلوزنگ کے قریب 1.5فیصد تک کم ہو کر 50 ڈالر سے نیچے چلے گئے۔








