لندن ۔ 27 مئی (اے پی پی) یورپی حصص بازاروں میں جمعہ کو کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں مندی کا رجحان رہا۔ لندن سٹاک ایکسچینج میں اہم ترین ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.04 فیصد کی کمی سے 6263.20 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا جبکہ فرینکفرٹ میں ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.1 فیصد کی گراوٹ سے 10257.91 پوائنٹس اور پیرس حصص بازار میں اہم ترین سی اے …
یورپی حصص بازاروں میں مندی کا رجحان
لندن ۔ 27 مئی (اے پی پی) یورپی حصص بازاروں میں جمعہ کو کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں مندی کا رجحان رہا۔ لندن سٹاک ایکسچینج میں اہم ترین ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.04 فیصد کی کمی سے 6263.20 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا جبکہ فرینکفرٹ میں ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.1 فیصد کی گراوٹ سے 10257.91 پوائنٹس اور پیرس حصص بازار میں اہم ترین سی اے سی 40 انڈیکس 0.3 فیصد کی کمی سے 4498.43 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔









