اسلام آباد۔22اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے بحیرہ عرب میں پاکستان نیوی کو انسداد منشیات کی بڑی کارروائی پر مبارکباد پیش کی ہے۔بدھ کو وزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی کی جانب سے جاری بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ منشیات نہ صرف انسانی صحت کے لیے تباہ کن ہیں بلکہ یہ معاشرتی ڈھانچے اور ماحولیاتی نظام …
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی کی بحیرہ عرب میں پاکستان نیوی کو انسداد منشیات کی بڑی کارروائی پر مبارکباد
اسلام آباد۔22اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے بحیرہ عرب میں پاکستان نیوی کو انسداد منشیات کی بڑی کارروائی پر مبارکباد پیش کی ہے۔بدھ کو وزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی کی جانب سے جاری بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ
منشیات نہ صرف انسانی صحت کے لیے تباہ کن ہیں بلکہ یہ معاشرتی ڈھانچے اور ماحولیاتی نظام پر بھی گہرے منفی اثرات ڈالتی ہیں۔ وفاقی وزیر اکٹر مصدق ملک نے کہا کہ سمندری ماحولیاتی نظام کو غیر قانونی سرگرمیوں اور آلودگی سے محفوظ رکھنے کے لئے پاک بحریہ کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔








