لاہور ۔26اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے بڑا فیصلہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 25 سال بعد لاہور اسٹیشن کے قلیوں کو ٹھیکیداری نظام کی غلامی سے نجات مل گئی ہے۔ اتوار کو جاری پریس ریلیز کے مطابق اب قلی بھائیوں کو اپنی کمائی سے کسی ٹھیکیدار کو کمیشن نہیں دینا پڑے گا، قلی بھائی سٹیشن مینیجر کی نگرانی میں کام کریں گے، لاہور ڈویژن …
وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی کا بڑا فیصلہ، 25 سال بعد لاہور ریلوے اسٹیشن کے قلیوں کو ٹھیکیداری نظام کی غلامی سے نجات مل گئی، نوٹیفکیشن جاری

مزید خبریں
لاہور ۔26اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے بڑا فیصلہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 25 سال بعد لاہور اسٹیشن کے قلیوں کو ٹھیکیداری نظام کی غلامی سے نجات مل گئی ہے۔ اتوار کو جاری پریس ریلیز کے مطابق اب قلی بھائیوں کو اپنی کمائی سے کسی ٹھیکیدار کو کمیشن نہیں دینا پڑے گا، قلی بھائی سٹیشن مینیجر کی نگرانی میں کام کریں گے، لاہور ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔







