اسلام آباد ۔13 اگست (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے دوران مختلف قسم کی کھادوں کی برآمدات میں 100فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق 30جون 2017کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران کھادوں کی برآمدات میں پیوستہ سال کے مقابلے میں مجموعی طورپر100فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
گزشتہ مالی سال کے دوران مختلف قسم کی کھادوں کی برآمدات میں 100فیصد اضافہ