اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے دوران کیمکل اورفارما مصنوعات کی برآمدات میں 9.2فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق 30جون 2017کو ختم ہونے والے سال کے دوران کیمیکل اورفارما مصنوعات کی برآمدات کا حجم 878.466ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جبکہ مالی سال 2015-16میں کیمکل اورفارما مصنوعات کی برآمدات سے 804.335ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا تھا
گزشتہ مالی سال کے دوران کیمیکل اورفارما مصنوعات کی برآمدات میں 9.2فیصد اضافہ