اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) حکومت نے خرابی موسم کے باعث پرچم کشائی کی تقریب کا مقام پارلیمنٹ ہاﺅس سے کنونشن سنٹر میں تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پیر 14 اگست کو یوم آزادی کے سلسلہ میں یہ تقریب پارلیمنٹ ہاﺅس میں منعقد ہونا تھی تاہم خرابی موسم کے باعث یہ مقام تبدیل کر کے کنونشن سنٹر اسلام آباد کر دیا گیا ہے۔
حکومت کا پرچم کشائی کی تقریب کنونشن سنٹر میں تبدیل کرنے کا اعلان

مزید خبریں