گزشتہ پانچ سال میں پاکستان کی سٹاک مارکیٹ میں کی جانے والی سرمایہ کاری میں 105 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے ، پاکستان سٹاک ایکسچینج

اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) گزشتہ پانچ سال کے دوران پاکستان کی سٹاک مارکیٹ میں کی جانے والی سرمایہ کاری میں 105 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2013ءکے دوران سرمایہ کاری کا حجم 5.15 کھرب روپے تھا جو مالی سال 2014ءکے دوران 6.65 کھرب روپے اور مالی سال 2015ءمیں 7.42 کھرب روپے تک …

اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) گزشتہ پانچ سال کے دوران پاکستان کی سٹاک مارکیٹ میں کی جانے والی سرمایہ کاری میں 105 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2013ءکے دوران سرمایہ کاری کا حجم 5.15 کھرب روپے تھا جو مالی سال 2014ءکے دوران 6.65 کھرب روپے اور مالی سال 2015ءمیں 7.42 کھرب روپے تک بڑھ گیا۔ ر

Leave a Reply