اسلام آباد۔3نومبر (اے پی پی):صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 4 نومبر منگل کی شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے ۔پیر کو سینٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں قانون سازی سمیت اہم قومی و بین الاقوامی امور پر بحث کی جائے گی۔
سینیٹ کا اجلاس منگل کی شام 5 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا

مزید خبریں