وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے انجینئر امیر مقام کی ملاقات

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے انجینئر امیر مقام کی ملاقات ، پارٹی امور اور کے پی کے میں ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ان کے مشیر اور صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے منگل کوملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران پارٹی امور اور …

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے انجینئر امیر مقام کی ملاقات ، پارٹی امور اور کے پی کے میں ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ان کے مشیر اور صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے منگل کوملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران پارٹی امور اور کے پی کے میں ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ وزیر اعظم نے پارٹی اور حکومت کے لئے ان کے کردار کو سراہا۔

Leave a Reply