نیویارک ۔ 15 اگست (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور چین کی جانب سے طلب میں کمی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.09 ڈالر کم ہوکر 51.01 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 95 سینٹ کم ہوکر 47.87 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی