اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) پاکستان ہاکی فےڈرےشن نے ایشیا ہاکی کپ کے لئے راولپنڈی میں ہونے والے 2 روزہ ٹرائلز میں سے38کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا، فیڈریشن نے منتحب شدہ کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ( آج) بدھ کو عبد الستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں رپورٹ کریں۔ پاکستان ہاکی فےڈرےشن کے سیکرٹری شہباز سینئیر کے مطابق پاکستان ہاکی فےڈرےشن (پی اےچ اےف)کے زےر …
ایشیا ہاکی کپ کے لئے 38کھلاڑی شارٹ لسٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) پاکستان ہاکی فےڈرےشن نے ایشیا ہاکی کپ کے لئے راولپنڈی میں ہونے والے 2 روزہ ٹرائلز میں سے38کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا، فیڈریشن نے منتحب شدہ کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ( آج) بدھ کو عبد الستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں رپورٹ کریں۔ پاکستان ہاکی فےڈرےشن کے سیکرٹری شہباز سینئیر کے مطابق پاکستان ہاکی فےڈرےشن (پی اےچ اےف)کے زےر اہتمام ایشیا ہاکی کپ ٹورنامنٹ مےں قومی ٹےم کے انتحاب کے لئے کھلاڑےوں کے دو روزہ ٹرائلز10اور11اگست کو آرمی اسٹیڈیم راولپنڈی میں منعقد ہوئے۔ ٹرائلز میں ملک بھر سے50کھلاڑیوں نے حصہ لیا جس میں سے ٹیم انتظامیہ نے پہلے مرحلے میں 38 کھلاڑیوںکو شارٹ لسٹ کر دیا گیا ہے۔ا








