نیویارک ۔ 15 اگست (اے پی پی) امریکی سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان سیاسی کشیدگی میں ٹھہراﺅ ہے۔نیویارک میں ڈوو جونز انڈسٹریل انڈیکس وقفے سے قبل 146.5 پوائنٹ (0.67 فیصد) بڑھ کر 22004.82 پوائنٹ رہا۔ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 24.48 پوائنٹ (1 فیصد) اضافے کے ساتھ 2465.80 پوائنٹ رہا۔نصداق کمپوزٹ انڈیکس 70.88 پوائنٹ (1.13 فیصد) بڑھنے کے …
امریکی سٹاک مارکیٹس میںتیزی
نیویارک ۔ 15 اگست (اے پی پی) امریکی سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان سیاسی کشیدگی میں ٹھہراﺅ ہے۔نیویارک میں ڈوو جونز انڈسٹریل انڈیکس وقفے سے قبل 146.5 پوائنٹ (0.67 فیصد) بڑھ کر 22004.82 پوائنٹ رہا۔ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 24.48 پوائنٹ (1 فیصد) اضافے کے ساتھ 2465.80 پوائنٹ رہا۔نصداق کمپوزٹ انڈیکس 70.88 پوائنٹ (1.13 فیصد) بڑھنے کے بعد 6327.44 پوائنٹ رہا۔









