وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے وفاقی وزیر محمد برجیس طاہر کی ملاقات وفاقی وزیر نے وزیر اعظم کو اپنی وزارت سے متعلق امور کے بارے میںآگاہ کیا اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے وفاقی وزیر امور کشمیر محمد برجیس طاہرنے منگل کو وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان نے وزیر اعظم کو …
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے وفاقی وزیر محمد برجیس طاہر کی ملاقات

مزید خبریں
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے وفاقی وزیر محمد برجیس طاہر کی ملاقات
وفاقی وزیر نے وزیر اعظم کو اپنی وزارت سے متعلق امور کے بارے میںآگاہ کیا
اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے وفاقی وزیر امور کشمیر محمد برجیس طاہرنے منگل کو وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان نے وزیر اعظم کو وزارت سے متعلق امور کے بارے میںآگاہ کیا اور آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لئے ترقیاتی حجم کا جائزہ پیش کیا۔








