اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ارکان قومی اسمبلی چوہدری محمد طفیل اور غلام محمد لالی نے منگل کو وزیرا عظم آفس میں الگ الگ ملاقات کی۔ یہاں جاری ایک بیان کے مطابق ملاقات کے دوران ارکان قومی اسمبلی سے متعلقہ حلقوں میں ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں امورپر بات چیت ہوئی۔
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ارکان قومی اسمبلی چوہدری محمد طفیل اور غلام محمد لالی کی الگ الگ ملاقات

مزید خبریں