کیربیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں (کل) ایک میچ کھیلا جائیگا

گیانا ۔ 16 اگست (اے پی پی) کیربیئن پریمیئر لیگ میں (کل) جمعرات کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ کیربیئن پریمیئر لیگ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سی پی ایل میں آج جمعرات کو واحد میچ گیانا امازون واریئرز اور جمیکا تالاواز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔

مزید خبریں

Leave a Reply