پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے لئے 3 ارب 21 کروڑ روپے جاری

اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے لئے 3ارب 21کروڑ 17لاکھ 46ہزار روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے وفاقی حکومت کے خصوصی پروگراموں کے لئے ایک کھرب 35ارب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

Leave a Reply