امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 16 اگست (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ توقع سے بہتر امریکی اقتصادی ڈیٹا رپورٹ اور امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان سیاسی کشیدگی میں کمی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.8 فیصد کم ہوکر 1271.58 ڈالر فی اونس رہے۔

Leave a Reply