اسلام آباد کی ٹیم نے گوتھیا کپ چائنہ انڈر18- فٹ بال ٹورنامنٹ میں اپنے دو میچ جیت لئے

بیجنگ ۔ 16 اگست (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن (آئی ایف اے) ٹیم نے گوتھیا کپ چائنہ انڈر18- فٹ بال ٹورنامنٹ میں دو میچ جیت لئے۔ پہلے میچ میں اسلام آباد نے ضوقنگ لکھسون کلب چین کو 3-1 گول سے شکست دی۔ وقفے تک دونوں ٹیمیں ایک، ایک گول سے برابر رہیں۔ دوسرے ہاف میں اسلام آباد نے مزید دو گول کرکے مقابلہ 3-1 گول سے …

بیجنگ ۔ 16 اگست (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن (آئی ایف اے) ٹیم نے گوتھیا کپ چائنہ انڈر18- فٹ بال ٹورنامنٹ میں دو میچ جیت لئے۔ پہلے میچ میں اسلام آباد نے ضوقنگ لکھسون کلب چین کو 3-1 گول سے شکست دی۔ وقفے تک دونوں ٹیمیں ایک، ایک گول سے برابر رہیں۔ دوسرے ہاف میں اسلام آباد نے مزید دو گول کرکے مقابلہ 3-1 گول سے جیت لیا۔ اسلام آباد کی جانب سے آسام محمود خان، احتشام ملک اور نوفل حسین نے ایک، ایک گول کیا جبکہ ضوقنگ لکھسون کلب چین کی طرف سے واحد گول جیمز نے کیا

مزید خبریں

Leave a Reply