چین میں پاکستان کے سفیرمسعود خالد کا چینی میڈیا کو انٹرویو

اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) چین میں پاکستان کے سفیرمسعود خالد نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں میں پیش رفت پر اطمینان کا اظہارکیاہے۔چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دونوں پڑوسی اوردوست ملکوں کے درمیان توانائی، بنیادی ڈھانچے اورصنعتی بستیاں بسانے کے شعبے میں تعاون کو فروغ ملا ہے۔انہوں نے کہاکہ 2015ءمیں سی پیک منصوبوں پر عمل درآمد کے آغاز سے لیکر اب …

اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) چین میں پاکستان کے سفیرمسعود خالد نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں میں پیش رفت پر اطمینان کا اظہارکیاہے۔چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دونوں پڑوسی اوردوست ملکوں کے درمیان توانائی، بنیادی ڈھانچے اورصنعتی بستیاں بسانے کے شعبے میں تعاون کو فروغ ملا ہے۔انہوں نے کہاکہ 2015ءمیں سی پیک منصوبوں پر عمل درآمد کے آغاز سے لیکر اب تک کی پیش رفت لائق اطمینان ہے۔

Leave a Reply