اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان( ٹی ڈی اے پی) نے سری لنکا میں ایک ملکی نمائش کا انعقاد کررہی ہے۔ اتھارٹی کے جاری بیان کے مطابق 2016ءاور2017ءمیں کامیاب ایک ملکی نمائشوںکے انعقاد کے بعد اتھارٹی نے آئندہ سال12 تا14 جنوری2018ءکے دوران کولمبوسری لنکا میں نمائش کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اس موقع پر پاکستانی کھانوں کے سٹالز بھی لگائے جائیں …
ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آئندہ سال سری لنکا میں نمائش منعقد کرے گی
اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان( ٹی ڈی اے پی) نے سری لنکا میں ایک ملکی نمائش کا انعقاد کررہی ہے۔ اتھارٹی کے جاری بیان کے مطابق 2016ءاور2017ءمیں کامیاب ایک ملکی نمائشوںکے انعقاد کے بعد اتھارٹی نے آئندہ سال12 تا14 جنوری2018ءکے دوران کولمبوسری لنکا میں نمائش کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اس موقع پر پاکستانی کھانوں کے سٹالز بھی لگائے جائیں گے جس سے ملکی برآمدات کے فروغ میں مدد ملے گی۔ ایک ملکی نمائش میں سٹالز بھی لگائے جائیں گے جس سے ملکی برآمدات کے فروغ میں مدد ملے گی۔ ایک ملکی نمائش میں سٹالز کی بکنگ اور شرکت کے حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔









