وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات کے دوران وزیر مذہبی امور نے وزیراعظم کو وزارت کے امور کار کے بارے میں آگاہ کیا اور مانسہرہ کی ترقیاتی سکیموں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a Reply