وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر ریاستیں و سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر ریاستیں و سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق وفاقی وزیر نے سیفران کی وزارت کے امور کے بارے میں وزیراعظم کو بریفنگ دی۔ ملاقات میں فاٹا اصلاحات پر بھی بات چیت ہوئی۔

Leave a Reply