آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے۔

Leave a Reply