وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی

اسلام آباد ۔ 17اگست (اے پی پی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کی تشکیل نو کردی ہے ۔ جمعرات کو ایوان وزیر اعظم کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم سی سی آئی کی صدارت کریںگے جبکہ چاروں وزراءاعلیٰ ، وزیر بین الصوبائی رابطہ، وزیر صنعت و پیداوار اور وزیر خزانہ مشترکہ مفادات کونسل کے ارکان ہوں گے۔

Leave a Reply