اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) بلوچستان سے سینیٹر سردار یعقوب خان ناصرکو مسلم لیگ (ن) کا قائم مقام صدر منتخب کرلیا ہے ۔ جمعرات کو پارٹی کی مجلس عاملہ کااجلاس مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین راجہ محمدظفرالحق پنجاب ہاﺅس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میںوزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ، سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ، وفاقی وزراءخرم دستگیر ، عبدالقادر بلوچ ،اسحاق ڈار ، …
سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر منتخب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) بلوچستان سے سینیٹر سردار یعقوب خان ناصرکو مسلم لیگ (ن) کا قائم مقام صدر منتخب کرلیا ہے ۔ جمعرات کو پارٹی کی مجلس عاملہ کااجلاس مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین راجہ محمدظفرالحق پنجاب ہاﺅس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میںوزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ، سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ، وفاقی وزراءخرم دستگیر ، عبدالقادر بلوچ ،اسحاق ڈار ، وزیر مملکت ڈاکٹرطارق فضل چوہدری ، آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار فاروق حیدر ، چوہدری جعفر اقبال ، بیگم عشرت اشرف، سینیٹر چوہدری تنویر خان، حنیف عباسی سمیت مرکزی مجلس عاملہ کے دیگر ارکان اوررہنماﺅں نے شرکت کی ۔








