تھانہ کوٹ مومن کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا گیا

سرگودھا۔17 اگست (اے پی پی )آر پی اوسرگودھا ذوالفقار حمیدنے تھانہ کوٹ مومن کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا ۔اس سلسلہ میں ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی ، تقریب سے تعارفی خطاب کرتے ہوئے ڈی پی او محمد سہیل چوہدری نے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہا اوربتایا کہ تھانہ کوٹ مومن کی پرانی بلڈنگ جوکہ 1865ءمیں تعمیر کی گئی تھی انتہائی خستہ حال ہو چکی تھی ،اب …

سرگودھا۔17 اگست (اے پی پی )آر پی اوسرگودھا ذوالفقار حمیدنے تھانہ کوٹ مومن کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا ۔اس سلسلہ میں ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی ، تقریب سے تعارفی خطاب کرتے ہوئے ڈی پی او محمد سہیل چوہدری نے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہا اوربتایا کہ تھانہ کوٹ مومن کی پرانی بلڈنگ جوکہ 1865ءمیں تعمیر کی گئی تھی انتہائی خستہ حال ہو چکی تھی ،اب جدید سہولیات سے آراستہ نئی عمارت تعمیر کی گئی ۔ اب تک سرگودھا میں سات تھانہ جات کی نئی عمارات کا افتتاح ہو چکا ہے

Leave a Reply