آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاوید جہانگیر نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاوید جہانگیر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ان سے 20 ویں آڈیٹر جنرل آف پاکستان کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب جمعرات کو سپریم کورٹ میں ہوئی۔ تقریب میں سپریم کورٹ کے جج صاحبان، آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے افسران اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ …

اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاوید جہانگیر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ان سے 20 ویں آڈیٹر جنرل آف پاکستان کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب جمعرات کو سپریم کورٹ میں ہوئی۔ تقریب میں سپریم کورٹ کے جج صاحبان، آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے افسران اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ رجسٹرار سپریم کورٹ ارباب محمد عارف نے حلف برداری کی تقریب کی کارروائی کا انعقاد کیا۔

Leave a Reply