اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ سکولز گرلز باسکٹ بال چیمپئن شپ منگل سے بحریہ کالج نیول کمپلیکس ای ایٹ اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی ڈائریکٹر سپورٹس فوزیہ معروف نے بتایا کہ چیمپئن شپ کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اور چیمپئن شپ میں فیڈرل بورڈ سے منسلک سکولوں …
فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ سکولز گرلز باسکٹ بال چیمپئن شپ منگل سے شروع ہو گی

مزید خبریں
اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ سکولز گرلز باسکٹ بال چیمپئن شپ منگل سے بحریہ کالج نیول کمپلیکس ای ایٹ اسلام آباد میں شروع ہو گی۔
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی ڈائریکٹر سپورٹس فوزیہ معروف نے بتایا کہ چیمپئن شپ کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اور چیمپئن شپ میں فیڈرل بورڈ سے منسلک سکولوں کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔








