نیب کی طرف سے کوئی نوٹس نہیں ملا ،نہ ھی نواز شریف یا ان کے صاحبزادے آج نیب میں پیش ھوں گے،ڈاکٹر آصف کرمانی

اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی و پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ترجمان سینٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ میرے نام سے ایک چینل جھوٹی اور حقائق کے منافی خبر چلا رھا ھے۔ نیب کی طرف سے کوئی نوٹس نہیں ملا اور نہ ھی نواز شریف یا ان کے صاحبزادے آج (جمعہ)کو نیب میں پیش ھوں گے۔

Leave a Reply