وفاقی وزیر تجارت محمد پرویز ملک کی ترک سفیر بابرگرگن سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت محمد پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان مضبوط سیاسی اور اقتصادی تعلقات ہیں،ہمیں سیاسی اقتصادی شعبوں میں اچھے تعلقات کو مساوی، دیرپا اور مضبوط تعلقات میں بدل دینا چاہئیے۔یہاں ترکی کے سفیر بابرگرگن سے گفتگوکرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے دو طرفہ مضبوط سیاسی اور اقتصادی تعلقات ہیں اور یہ …

اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت محمد پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان مضبوط سیاسی اور اقتصادی تعلقات ہیں،ہمیں سیاسی اقتصادی شعبوں میں اچھے تعلقات کو مساوی، دیرپا اور مضبوط تعلقات میں بدل دینا چاہئیے۔یہاں ترکی کے سفیر بابرگرگن سے گفتگوکرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے دو طرفہ مضبوط سیاسی اور اقتصادی تعلقات ہیں اور یہ دونوں ممالک کے عوام کے مابین تاریخی اور جذباتی تعلق کو مضبوط بناتے ہیں ۔اُنہوں نے کہا کہ ہمیں سیاسی اقتصادی شعبوں میں اچھے تعلقات کو مساوی، دیرپا اور مضبوط تعلقات میں بدل دینا چاہئیے

Leave a Reply