اپریل کے دوران چین میں تانبے کی پیداوار میں 14.9فیصد اضافہ

بیجنگ ۔ 28 مئی (اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ اپریل کے دوران تانبے کی پیداوار میں 14.9فیصد اضافہ ہوا۔ قومی ادارہ برائے اعدادوشمار کے مطابق سال کے پچھلے چار ماہ کے دوران کاپر کی مجموعی پیداوار 2.715ملین ٹن رہی جو کہ 2015ءکے اسی عرصے کی نسبت 11فیصد زیادہ ہے

Leave a Reply